سيراليون كے روزنامہ '' نيووژن" میں رہبر انقلاب اسلامی كے پيغام كی اشاعت

IQNA

سيراليون كے روزنامہ '' نيووژن" میں رہبر انقلاب اسلامی كے پيغام كی اشاعت

14:19 - June 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1943141
ثقافت و آرٹ گروپ: كاروان آزادی غزہ پراسرائيل كے وحشيانہ حملے كے بعد رہبر انقلاب اسلامی كے بيان پيغام كو سراليون كے روزنامہ "نيووژن" نے شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سيراليون میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اسرائيل كی خدمت پر مشتمل رہبر انقلاب اسلامی كا یہ پيغام سيراليون كے روزنامہ "نيووژن" كے ۱۷ جون ۲۰۱۰ء كو شائع كيا ہے۔
600057

نظرات بینندگان
captcha