بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں اقتصادی ماہرين، مسلمان علماء و فقہاء اور دنيا كے مختلف ممالك كی تجارتی كمپنيوں كے نمائندے شركت كریں گے اور اسلامی بينك كاری اور سرمایہ گزاری كے موضوع پر بحث وگفتگو كریں گے۔
ياد رہے كہ جزيرہ نما ملك موريس بحيرہ ہند كے جنوب مغرب میں واقع ہے۔
اس كا رقبہ ۹۰۰ مربع میٹر ہے اور اس كے مغرب ماڈاگاسكر واقع ہے اور اس كا دارالحكومت پورٹ لوئيس ہے۔
600231