ارمنيا میں امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

ارمنيا میں امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

13:47 - June 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1943767
ثقافتی گروپ: ارمنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت ايروان كی كبود مسجد میں ۲۵ جون كو امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعاست كی مناسبت سے جشن منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق جشن كے اس پروگرام میں اہل بيت علیہم السلام كے چاہنے والے شركت كر رہے ہیں۔
اس پروگرام كے دوران، مقابلے كا انعقاد، تقرير اور مديحہ سرائی جيسے پروگرام منعقد ہوں گے۔
601036

نظرات بینندگان
captcha