بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عالم اسلام كے پبلشروں كے پہلے بين الاقوامی اجلاس كی نيوز كمیٹی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اجلاس كے مركزی آفس نے اجلاس كےدوسرے دن كے پروگراموں كا اعلان كيا ہے۔
اس رپورٹ كی بنا پر اجلاس كے دوسرے دن اس بين الاقوامی اجلاس میں شركت كرنے والے غير ملكی پبلشروں كی ايك نشست منعقد ہوئی جس میں اجلاس كے غير ملكی مہمان شركت كریں گے۔
601186