بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے isesco.org سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو كے سيكرٹری جنرل "عبدالعزيز بن عثمان التويجيری" اور دنيا كے مختلف ممالك اور بيلجيئم كی بعض دينی اور ثقافتی شخصيات اس سيمينار میں شركت كر رہی ہیں۔
اسی طرح ۲۴ جون كو "فلسطين میں امن" كے عنوان سے ايك سيمينار منعقد ہوا ہے جس میں آيسسكو نے شركت كی ہے۔
602409