مكہ مكرمہ میں "عالمی انجمن اسلام، واقعيات اور مستقبل پر نظر" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

مكہ مكرمہ میں "عالمی انجمن اسلام، واقعيات اور مستقبل پر نظر" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

13:32 - June 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1945284
ثقافتی گروپ: عالمی انجمن اسلام كی گولڈن جوبلی كی مناسبت سے مكہ مكرمہ میں ۳۱ جولائی سے ۲ اگست تك "عالمی انجمن اسلام، واقعيات اور مستقبل پر ايك نظر" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نسيج" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالمی انجمن اسلامی كے مركزی آفس كی كوششوعں سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
عالمی انجمن اسلام كے سيكرٹری جنرل "عبداللہ عبدالمحسن التركی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ عالمی انجمن اسلام ايك معتبر اسلامی ادارہ ہے جس كادفتر دنيا والوں كے لئے اسلام كے پيغام كا محل مكہ مكرمہ ہے۔
انہوں نےمزيد كہا كہ عالم اسلام كے بعض محققين اور علماء اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے اس بين الاقوامی اسلامی ادارے كے اہداف اور واقعيات كا جائزہ لیں گے۔
602466

نظرات بینندگان
captcha