برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

13:30 - June 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1945292

برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

ثقافتی گروپ: لندن میں برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں ۲۷ جون كو اميرالمومنين حضرت امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ic-el" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے اسلامی سنٹر كے عہديداروں كی كوششوں سے یہ پروگرام اس سنٹر كی لائبريری میں منعقد ہو رہا ہے۔
گلاسكو میں "الہدی" اسلامی سنٹر سے حجۃ الاسلام والمسلمين "سعيد سبحانی" اس پروگرام میں امام علی علیہ السلام كی سيرت طيبہ اور شخصيت كے بارے میں تقرير كریں گے۔
602546

نظرات بینندگان
captcha