بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ صوبہ كربلا كے قرآنی محقق اور مولف "مرتضی جمال الدين" نےاس كتاب كو تحرير كيا ہے۔
اس كتاب كےمولف نے اس كتاب كو "معرفہ القرآن"، "تاريخ القرآن"، "فقہ القرآن" اور "شبہات حول القرآن" جيسے چار حصوں میں تقسيم كيا ہے۔
603240