قرآنی سرگرمياں گروپ: آستان مقدس امام حسين(ع) كی تعليمی طريقہ كار كی تدوين كمیٹی كی كوششوں سے قرآن كريم كے بارے میں اعتراضات كا جواب اور فقہ قرآنی اور تاريخ كے موضوع پر مبنی كتاب "الفرقان فی علوم القرآن" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔