مصری شيعوں پر حضرت اميرالمومنين علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كے انعقاد پر پابندی
ثقافتی گروپ: مصر كے شيعوں كے امور كی سپريم كونسل كے سربراہ "محمد الدرينی" نے ۲۵ جون كو حضرت اميرالمومنين علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كے انعقاد پر پابندی كی خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" مصر كے اليكٹرانك روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الدرينی نے میڈيا سے گفتگو كرتے ہوئے مصر كے سيكورٹی حكام كی جانب سے اس جشن كے انعقاد پر پابندی كی خبر دی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مصر میں حضرت علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كے انعقاد پر پابندی لگی ہوئی ہے۔
604150