بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكناۡ" نے "Bru Direct" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی كورس میں ۳۰۰ سے زائد طلباء نے شركت كی ہے اور اس كورس كے اختتام پر برونائی كے وزير مذہبی امور كے مشير "باہرم بن باھار" كے ہاتھوں افراد كو سرٹيفكیٹ ديا گيا ہے۔
اس كورس كو منعقد كرنے كے انچارج "ہسلين بن علی" نے اس پروگرام میں كہا ہے كہ ۱۹۹۸ء سے ليكر اب تك اس مسجد مين ۱۰۰۰ سے زائد طلباء كو سرٹيفكیٹ دیے جا چكے ہیں۔
605500