سعودی عرب كےشيعہ طلباء سے مخصوص قرآنی و ثقافتی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب كےشيعہ طلباء سے مخصوص قرآنی و ثقافتی مقابلوں كا انعقاد

12:20 - July 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1949231
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر سیہات میں پرائمر اور مڈل سكولوں كے شيعہ طلباء سے مخصوص چوتھے قرآنی اور ثقافتی مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سیہات شہر كی "انوارالقرآن" شيعہ كمیٹی كی كوششوں اور اس شہر كی انجمن يوتھ كے تعاون سے یہ مقابلے ۷ جولائی سے شروع ہو رہےہیں۔
سیہات شہر كی انوارالقرآن كمیٹی نے كہا ہے یہ مقابلے اس شہر كے بيت القرآن میں منعقد ہو رہے ہیں۔
اور طلباء مختلف قرآنی شعبوں كے علاوہ ثقافتی موضوعات پربھی ايك دوسرے سے مقابلہ كر رہے ہیں۔
607060

نظرات بینندگان
captcha