ہندوستان میں قرآنی خطاطی كی نمائش كا انعقاد

IQNA

ہندوستان میں قرآنی خطاطی كی نمائش كا انعقاد

12:19 - July 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1949234
قرآنی سرگرمياں گروپ: نئی دہلی میں فارسی زبان كے ريسرچ سنٹر كی جانب سے اس شہر میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ہال میں قرآنی خطاطی كی نمائش لگائی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ۲۳ جون سے يكم جولائی تك لگائی جانے والی اس نمائش میں ايرانی ماہر آرٹ "رضا شيخ محمدی" كے ۶۰ سائن بورڈز كو ركھا گيا ہے۔
رضا شيخ محمدی اسلامی خطاطی كے محقق، خطاطی اور تلاوت اور تجويد قرآن كريم كے استاد ہیں جنہوںنے ثقافتی سرگرميوں كے بارے میں كئی كتابیں تحرير كی ہیں۔
606841
نظرات بینندگان
captcha