پيرس میں "عيسائيت كی نظر میں اسلام اور مسلمان' كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

14:11 - July 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1949984

پيرس میں "عيسائيت كی نظر میں اسلام اور مسلمان' كے موضوع پر نشست كا اہتمام

ثقافتی گروپ: برطانیہ كے اسلامی روابط گروپ كی كوششوں اور اس مضموں كے ماہرين كے تعاون سے ۴ جولائی سے ۱۱ جولائی تك "عيسائيت كی نظر میں اسلام اور مسلمان" كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ''Saphire news" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست كے انعقاد كا مقصد پيرس میں موجود عيسائيوں كے لئے تاريخ اسلام، اعتقادات، اخلاق اور اسلامی حقوق كی پيدائش كی ايك واضھ تصوير پيش كرنا ہے۔
اس كے علاوہ اس نشست میں اسلام اور عيسائيت كے مابين گفتگو كے كلامی اور روحانی پہلوؤں كا جائزہ، ان دو آسمانی اديان كے مشتركہ تجربات پر تبادلہ خيال اور مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان گفتگو جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
608114

نظرات بینندگان
captcha