بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الجزائر كے وزير اوقاف ومذہبی امور "عبداللہ غلام اللہ" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ اس اسلامی سنٹر كی تعمير اور منصوبے كے لئے تمام تحقيقی امور كامطالبہ كيا جا چكا ہے اور عنقريب اس مسجد كا سنگ بنياد ركھا جائےگا۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس مسجد كی تعمير كے لئے ضروری تحقيقات انجام دی گئی ہیں اور اس وقت ہم اس عظيم كام كے شروع ہونے كے منتظر ہیں۔
608258