كرغزستان میں اسلامی بھائی چارے كی فضا قائم كرنے لئے كتابوں كی تقسيم كے منصوبے كا انعقاد

IQNA

كرغزستان میں اسلامی بھائی چارے كی فضا قائم كرنے لئے كتابوں كی تقسيم كے منصوبے كا انعقاد

11:57 - July 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1951352
ثقافتی گروپ: عالمی انجمن مسلم يوتھ نے اسلامی بھائی چارے كے موضوع پر مختلف كتابوں كو اكٹھا كر كے انہیں كرغزستان كے بحرانی علاقوں كے مسلمانوں كے درميان تقسيم كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ كرغزستان نے wamy سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس انجمن نے اس وقت اسلامی بھائی چارے اور مسلمانوں كے مال و جان اور عزت كے تحفظ جيسے موضوعات پر كتابوں كو جمع كرنے كا اقدام كيا ہے تاكہ ان كتابوں كو دوبارہ شائع كر كے بحرانی علاقوں كے مسلمانون كے درميان تقسيم كيا جا سكے۔
عالمی انجمن مسلم يوتھ oic اور علمائے مسلمان كی عالمی انجمن كے تعاون سے كرغزی اورازبك گروپوں كے درميان امن كے قيام كے لئے كوششیں كرے گی۔
609058

نظرات بینندگان
captcha