كربلا میں خواتين سے مخصوص تعليم قرآن كريم كے كورس كا انعقاد

IQNA

كربلا میں خواتين سے مخصوص تعليم قرآن كريم كے كورس كا انعقاد

11:55 - July 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1951363
قرآنی سرگرمياں گروپ: كربلامعلی كا مدرسہ "حافظات القرآن" اس شہر كی بڑی عمر كی خواتين سے مخصوص ۴ مہينوں پر مشتمل ايك كورس منعقد كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقلكيا ہے اس قرآنی كورس كو منظ كرنے والی خاتون "ام مصطفی الخفاجی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس قرآنی كورس میں كربلا كی بڑی عمر كی خواتين شركت كرتے ہوئے قرآن كريم كی صحيح تلاوت كرنے كے بارے میں تعليم حاصل كریں گی۔
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ قرآنی كورس ہر ہفتے ہفتہ اور بدھ كے دن منعقد ہوا كرے گا جس كےدوران خواتين كو قرائت قرآن كريم كے صحيح طريقے، تجويد اور بعض چھوٹی سورتوں كے حفظ جيسے موضوعات كی تعليم دی جائے گی۔
608865

نظرات بینندگان
captcha