بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی خبررساں ايجنسی "KUNA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كے وزير اوقاف ومذہبی امور "راشد الحمد" اور يمن كے وزير اوقاف ومذہبی امور "حمود الھيتاد" نے اس پروگرام میں شركت كی ہے۔
حمود الھيتاد نے اسلامی تعليمات كے فروغ كے سلسلے میں دونوں ممالك كےاچھے تعلقات كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے اسلامی سرگرميوں سے تعاون كی بنا پر كويتی عوام اور حكومت كا شكریہ ادا كيا ہے۔
609570