عمان میں "سلطان قابوس" نامی حفظ قرآن كريم كے قومی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا آغاز

IQNA

عمان میں "سلطان قابوس" نامی حفظ قرآن كريم كے قومی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا آغاز

12:45 - July 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1953363
قرآنی سرگرمياں گروپ: عمان كے شہر "الرستاق" میں ۶ جولائی كو "سلطان قابوس" نامی حفظ قرآن كريم كےقومی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےعمانی روزنامہ "الشبيبہ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "سلطان قابوس" نامی اسلامی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں خواتين وحضرات كے ۸ افراد شركت كر رہے ہیں۔
سلطان قابوس نامی قرآنی مقابلوں كے سيكرٹری كے مشير "علی بن عبداللہ الصفری" نےاس بارے میں كہا ہے كہ اس مقابلے میں حصہ لينے والے افراد انتہائی سنجيدگی سے مقابلہ كر رہے ہیں۔
611197

نظرات بینندگان
captcha