بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ISESCO" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو كے عہديداروں اور "ملك عبدالعزيز" سنٹر كےشعبہ قومی گفتگو كی شركت سے یہ نشست منعقد ہوئی ہے۔
اس نشست كے انعقاد كا مقصد مسلمان جوانوں كے بين الاقوامی سيمينار كے انعقاد كے لئے تعليمی پروگرامنگ كرنا اور اس سيمينار كے انعقاد كی تاريخ مشخص كرنا ہے۔
611228