بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطيف شہر كی "السدرہ" مسجد اور "الزہرا" امامبارگاہ میں عزاداری كے پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔
جن میں حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد مصطفی حيدر السادۃ" اور "محمد الطيب" نےتقارير كی ہیں۔
اسی طرح صوبہ قطيف كے شہر العوامیہ كی امام حسين(ع)، البتول، امامبارگاہ اور "العباس" مسجد میں عزاداری كے پروگرام منعقد ہوئے ہیں جن میں مبلغين اور مقررين نے خطاب كيا ہے۔
611365