بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "tayyibun" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تعليم قرآنی انسٹیٹيوٹ "طيبون" كے عہديداروں كی كوششوں سے اس دو روزہ تعليمی وركشاپ كا مقصد ماہ مبارك رمضان كی بركات سے بہتر سے بہتر طور پر استفادہ كرنے كے لئے مسلمانوں كو آمادہ كرنا ہے۔
اس تعليمی وركشاپ میں ماہ مبارك رمضان كی ضيافت اور روزہ كے فقہی احكام جيسے موضوعات كی تعليم دی جائے گا۔
612666