اسپين كی اسلامی انجمنوں كی يونين كی كانفرنس كا آغاز

IQNA

12:43 - July 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1954105

اسپين كی اسلامی انجمنوں كی يونين كی كانفرنس كا آغاز

ثقافتی گروپ: اسپين كے شہر میڈرڈ میں ۹ جولائی كو اس ملك كی اسلامی انجمنوں كی يونين (UCIDE) اٹھائيسویں قومی كانفرنس كا آغاز ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے UCIDE كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ میڈرڈ كے پولی ٹيكنيك سكول میں "يورپی معاشرے اور مسلمانوں كا كردار، كاميابياں اور شكيل" كے عنوان سے ۹ جولائی كو آغاز ہونے والی یہ كانفرنس ۱۱ جولائی كو اختتام پذير ہو گئی ہے۔
اسپين كی اسلامی انجمنوں كی يونين كے سربراہ "رياٹاٹاری"نے اس قومی كانفرنس میں "اسپين میں مسلمان اور شہری مشكلات اور سماجی گرميوں میں ان كی شركت" كے موضوع پر تقرير كی ہے اور اس كے بعد اسپين كی اسلامی انجمنوں اور اداروں كے نمائندوں نے مسلمان اقليت كی مشكلات اور مسائل كے بارے میں تقارير كی ہیں۔
612235

نظرات بینندگان
captcha