بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےقطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطر كا "راف" نامی ہيومن سروسز انسٹیٹيوٹ سعودی عرب كے "العربیہ للجميع" نامی اسلامی وقف انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے جزائر كومور كی سوشل آرگنائزيشنز اور كالجوں كے ملازمين كے لئے عربی زبان كی تعليم كے شارٹ كورس منعقد كر رہا ہے۔
اس منصوبے پر ڈیڑھ كروڑ ڈالر كی لاگت آئے گی جن میں سے ايك لاكھ پچاس ہزار ڈالر ان تين قرآنی سنٹرز، ۲ لاكھ پچاس ہزار ڈالر قرآن كريم كی اشاعت اور تقسيم اور ايك لاكھ ڈالر جزائر كومور كے قرآنی سكولوں كی حمايت اور ۵۰ ہزار ڈالر سالانہ قرآنی مقابلوں كے لئے مختص كیے گئے ہیں۔
613091