بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں كا ابتدائی مرحلہ ۲ اور ۳ رمضان المبارك كو امام جواد(ع) مسجد اور فائنل راؤنڈ ۹ ماہ مبارك رمضان كو اس شہر كی خيراتی انجمن كے تھیٹر ہال میں منعقد ہو گا۔
حفظ اور تلاوت قرآن كريم میں منعقد ہونےوالے ان مقابلوں میں مختلف سن كے افراد كے لئے مختلف سورتوں كے حفظ اور تلاوت كا مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
613067