بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےدستاويزی اور تجربی سينما كے فروغ سنٹر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۵ جولائی كو روس كے شہر سن پٹرزبورگ میں شروع ہونے والے بشريت كے نام پيغام، نامی بين الاقوامی فيسٹيول كے خصوصی شعبہ میں ايران كے پانچ دستاويزی پروگراموں كودكھايا جائےگا۔
613845