كوسوو كے شہر "پريزرن" میں جامع مسجد كا افتتاح

IQNA

كوسوو كے شہر "پريزرن" میں جامع مسجد كا افتتاح

12:51 - July 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1956156
ثقافتی گروپ: كوسوو كے شہر "پريزرن" میں اس ملك كے مفتی كی شركت سے ايك نئی جامع مسجد كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ علاقہ بالكان نے alukah سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كوسوو كے مفتی نعيم ترناوا، اور اس ملك كی اسلامی انجمن كے بعض عہديداروں اور نمازيوں نے اس جامع مسجد كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔ ملائيشيا كے ايك باشندے نے اس مسجد كو تعمير كروايا ہے اور یہ مسجد آٹھ مہينے كی مدت میں تعمير ہوئی ہے۔
كوسوو كے مفتی نے اس جامع مسجد كی افتتاحی تقريب سے اپنے خطاب كے دوران مساجد كی تعمير اور معاشروں كی بنياد مين مقدس مقامات كے كردار كی طرف اشارہ كرتے ہوئے اس ملك كے مسلمانوں كو درپيش چيلنجز اور ان كا مقابلہ كرنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
614331

نظرات بینندگان
captcha