بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو تاليف كرنے كا مقصد اسلام كے بارے میں موجودہ تعصبات كو صحيح كرنا ہے كہ جو صليبی جنگوں كے دور سے ظاہر ہوتے ہیں۔
انہوں نے اس كتاب میں اسلام كے حقيقت پر مبنی چہرے كو پيش كرنے كی كوشش كی ہے اور اس كے علاوہ پيغمبر اكرم(ص) كی سيرت طيبہ اور اديان كے درميان گفتگو جيسی ابحاث كوتحرير كيا ہے۔
614303