قرآنی سرگرمياں گروپ: سری لنكا میں عالمی انجمن تبليغ اسلام كےدفتر كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت كلمبو كے علاقے "كاسلونا" كی "النجم" مسجد میں ۶ مہينے پہلے خواتين سے مخصوص تجويد اور قرائت قرآن كريم كے موضوع پر شروع ہونے والا كورس اپنے اختتام كو پہنچا ہے۔