حزب اللہ لبنان كی جانب سے قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

حزب اللہ لبنان كی جانب سے قرآنی محفل كا انعقاد

14:10 - July 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1957035
قرآنی سرگرمياں گروپ: پيغمبر اكرم(ص) كی بعثت اور اعياد شعبانیہ كی مناسبت سے ۱۴ جولائی كو حزب اللہ لبنان نے ايك قرآنی محفل منعقد كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق یہ معنوی پروگرام بيروت كی جنوبی علاقے جاحیہ میں واقع الشياح كے امام علی علیہ السلام نامی سنٹر میں منعقد ہوا ہے۔
جمعيت قرآن كريم بيروت كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس قرآنی محفل میں لبنان، مصر اور ايران كے بعض قراء نے تلاوت قرآن كريم سےمحفل كو نورانی كيا ہے۔
615325

نظرات بینندگان
captcha