سنيگال كے ۱۸سال كی سن كے حافظ كل قرآن كريم "بوبكر جونہ" نے تہران كے ۲۷ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كے دوران بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے بات چيت كرتے ہوئے كہا حفاظ، قراء كے لئے بہترين راستہ قرآنی آيات میں غوروفكر كرنا اور اس كی تعليمات كو عملی جامہ پہنانا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قراء اور حفاظ قرآن كريم پر اسلام اور قرآن كے مقابلے میں بہت بھاری ذمہ داری ركھتے ہیں اور وہ خداوند متعال كی ياد اور قرآن كريم سے توسل كے ذريعے اس ذمہ داری كو نبھا سكتے ہیں۔
614402