قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن كريم سے ارتباط كی بنا پر قراء اور حفاظ قرآن كريم مسلمانوں اور غير مسلمانوں كی جانب سے قرآن كريم كے سفير كے عنوان سے پہچانے جاتے ہیں لہذا انہیں اپنے كردار و اعمال كی حفاظت كرنی چاہیے تاكہ وہ قرآنی تعليمات كے بارے میں افراد كی نگاہوں كو نقصان نہ پہنچائیں۔