تركی میں "جعفری شيعوں كے عقائد میں خوشی اور غمی" كے موضوع پر دستاويزی فلم بنائی جا رہی ہے

IQNA

تركی میں "جعفری شيعوں كے عقائد میں خوشی اور غمی" كے موضوع پر دستاويزی فلم بنائی جا رہی ہے

13:58 - July 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1957051
ثقافتی گروپ: تركی كا سركاری ٹی وی چينل "TRT" جعفری شيعوں كے عقائد میں خوشی اور غمی" كے موضوع پر ايك دستاويزی فلم بنائی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے استنبول كی زينبیہ مسجد كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كےسركاری ٹی وی كے دستاويزی فلمی گروپ اس ملك كے مختلف شيعہ نشين علاقوں میں شيعوں كے مختلف پروگراموں كے بارے میں ايك دستاويزی فلم بنانے كےلئے مختلف علاقوں كا سفر كر رہا ہے۔
اسی طرح اس دستاويزی فلمی گروپ نے ۱۸ جولائی كو زينبیہ مسجد كے ثقافتی سنٹر میں حاضر ہو كر اہل بيت(ع) كی سنت كے طريقے كے مطابق ايك شيعہ جوان كی شادی كے پروگرام كی فلم بنائی ہے۔
615514
نظرات بینندگان
captcha