بين الاقوامی فيسٹيول شيخ طوسی كے مركزی آفس میں ۱۶۷ آثار كا ارسال

IQNA

12:47 - July 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1957725

بين الاقوامی فيسٹيول شيخ طوسی كے مركزی آفس میں ۱۶۷ آثار كا ارسال

ثقافتی گروپ: بين الاقوامی سطح پر عاشورہ كے بارے میں تحقيق كے موضوع پر تيسرے بين الاقوامی فيسٹيول شيخ طوسی كے مركزی آفس میں ۱۶۷ آثار ارسال ہو چكے ہیں۔

شيخ طوسی فيسٹيول كے ماہر "اولياء شعبانی" نے بين الاقوامی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے بات چيت كےدوران اس فيسٹيول سے آنے والے آثار كی تعداد كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ ابھی تك اس فيسٹيول كے مركزی آفس میں ۶۲ مضامين، ۷۵ كتابیں، ۲۸ تھيسز اور ۲ سافٹ ويئرز پہنچ چكے ہیں۔
شعبان نے آخر میں كہا كہ یہ فيسٹيول ۲۷ فروری ۲۰۱۱ء كو منعقد ہو گا۔
615884

نظرات بینندگان
captcha