بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "halalmedia" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كی وزارت سيروسياحت سے وابستہ اسلامی سياحت آرگنائزيشن اس سيمينار كو منعقد كر رہی ہے۔
اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد اسلامی سياحت كی ترقی، مينجمنٹ اور توسيع سے مربوط مسائل كا جائزہ لينا ہے۔
پوری دنيا كے اسلامی سيروسياحت كے ميدان كے ماہرين اس چار روزہ سيمينار میں شركت كرتے ہوئے اسلامی سيروسياحت سے مربوط مسائل كے بارے میں بحث وگفتگو كریں گے۔
616450