امريكی رياست "اورگن" میں حفظ اور مفاہيم قرآن كريم كے سالانہ مابلے كا انعقاد

IQNA

امريكی رياست "اورگن" میں حفظ اور مفاہيم قرآن كريم كے سالانہ مابلے كا انعقاد

12:32 - July 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1959120
قرآنی سرگرمياں گروپ: امريكی رياست "اورگن" كے شہر "بورٹ لينڈ" میں ۲۴ ماہ مبارك رمضان كو حفظ اور مفاہيم قرآن كريم كا سالانہ مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Met" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كی بورٹ لينڈ كی مسلم تعليمی آرگنائزيشن "Met" كی كوششوں سے پرائمری اور مڈل سكول كے طلباء كے درميان یہ مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
اس مقابلے كے انعقاد كا مقصد طلباء كو حفظ قرآن كريم اور قرآنی تعليمات اور اس كے معانی كو سمجھنے كی ترغيب دلانا ہے۔
اس مقابلے كے اختتام پر پہلی سے تيسری پوزيشن حاصل كرنے والے طلباء كو نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔
617231

نظرات بینندگان
captcha