بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Met" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كی بورٹ لينڈ كی مسلم تعليمی آرگنائزيشن "Met" كی كوششوں سے پرائمری اور مڈل سكول كے طلباء كے درميان یہ مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
اس مقابلے كے انعقاد كا مقصد طلباء كو حفظ قرآن كريم اور قرآنی تعليمات اور اس كے معانی كو سمجھنے كی ترغيب دلانا ہے۔
اس مقابلے كے اختتام پر پہلی سے تيسری پوزيشن حاصل كرنے والے طلباء كو نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔
617231