نيوزی لينڈ میں خواتين سے مخصوص حفظ قرآن كريم كے ساتویں مقابلوں كا انعقاد

IQNA

نيوزی لينڈ میں خواتين سے مخصوص حفظ قرآن كريم كے ساتویں مقابلوں كا انعقاد

12:20 - July 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1959125
قرآنی سرگرمياں گروپ: نيوزی لينڈ كے شہر "اكلينڈ" كے "زايد" كالج میں ۷ اگست كو خواتين سے مخصوص حفظ قرآن كريم كے ساتویں مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "vicmuslims" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نيوزی لينڈ كے شہر "ولنگٹن" كی وكٹوريا يونيورسٹی كی انجمن مسلم طلباء كی كوششوں سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد مسلمان خواتين كے حفظ قرآن كريم كے مواقع فراہم كرنا ہے۔
ان مقابلوں میں حصہ لينے والی خواتين كو قرآنی سورتون پر تسلط اور تجويد قرآن كريم كے قواعد كی مراعات كرنے كی بنا پر ركھا جائے گا اور آخر میں منختب خواتين كو انعامات سے نوازا جائے گا۔
617253

نظرات بینندگان
captcha