بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی اباء كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كے شہر سن پٹرزبرگ كا اہل بيت(ع) انسٹیٹيوٹ اس ملك كا مہم ترين اور متحرك ترين شعبہ انسٹیٹيوٹ ہے جو تاجيكستان، آذربائيجان، تاتارستان، داغستان اور روس كے شيعوں كی مشتركہ كوششوں سے تشكيل ہوا ہے اور یہ انسٹیٹيوٹ شيعہ مذہبی پروگراموں كے میں اہم كردار ادا كرتا ہے۔
ياد رہے كہ اس شہر كے شيعہ سنٹرز اور انسٹیٹيوٹز پورے سال كے دوران مختلف ايام كی مناسبتوں سے مختلف قسم كے پروگرام منعقد كرتے ہیں۔
617963