تاتارستان میں "خاندان كے درميان ماہ مبارك رمضان" كے موضوع پر مقابلے كا انعقاد

IQNA

تاتارستان میں "خاندان كے درميان ماہ مبارك رمضان" كے موضوع پر مقابلے كا انعقاد

13:20 - July 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1959939
ثقافتی گروپ: اسلامی ويب سائٹ "Tatar-islam.ra" كی كوششوں سے ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے "خاندان كے درميان ماہ مبارك رمضان" كے موضوع پر ايك مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Info-Islam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مقابلے میں حصہ لينے كا شوق ركھنے والے افراد مسلمان خاندانوں كے درميان ماہ مبارك رمضان كی افطار پارٹی اور نفس كی تربيت میں روزہ كا كردار كے بارے میں اپنے آثٓار كو تاتارستان كے دارالحكومت قازان میں مقابلوں كے مركزی آفس مين ارسال كر سكتے ہیں۔
اسی طرح انٹرنیٹ سے استفادہ كرنے والے افراد اس ایڈريس پر اپنے آثار ارسال كر سكتے ہیں۔ konkurs@info
618085

نظرات بینندگان
captcha