بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اس ملك كی خبررساں ايجنسی "پترا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۳۶۵ مربع میٹر كی زمين پر بنائی جانے والی اس عمارت پر ايك لاكھ پچاس دينار كی لاگت آئی ہے۔
اس قرآنی سنٹر كے انچارج نے كہا ہے كہ اس سنٹرز كی جديد عمارت تين منزلہ ہے جس میں سماجی خدمات كو پيش كرنے كے لئے كرنے كے ہال، سوئمنگ پول، كلاس رومز جيسے مختلف حصے شامل ہیں۔
617698