بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Dunya Bulteni كے حوالے سے نقل كيا ہےكہ جرمنی كے مسلمانوں كی كونسل كی كوششوں سے یہ مقابلہ ۱۶ سال سے كم عمر كے نوجوانوں كے درميان منعقد ہو رہا ہے۔
اس مقابلے میں حصہ لينے كا شوق ركھنے والے نوجوان ۳۱ اگست تك اپنے فن پاروں كو اس مقابلے كے مركزی دفتر میں ارسال كر سكتے ہیں۔
ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والےافراد كو نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔
618698