بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے isesco كے حوالے سے نقل كيا ہےكہ آيسسكو اور عالم اسلام كی يونيورسٹيوں كی يونين كے تعاون سے يوگنڈا كی اسلامی يونيورسٹی میں یہ پہلا علاقائی سيمينار منعقد ہوا ہے۔
مشرقی افريقی ممالك اور يوگنڈا كے مختلف تعليمی اداروں اور انسٹیٹيوٹز كے ۳۶۶ سے زائد مسلمان محققين، ماہرين اور يونيورسٹی كے اساتذہ نے مذكورہ موضوع پر بحث وگفتگو كی ہے۔
620027