بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے islamenfrance كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ماہ مبارك رمضان كی آمد كی مناسبت سے ۱۱ اگست كو "عبدل" نامی مسلمان شخص ميزبانی كے فرائض انجام دیں گے اور مسلمان علماء اور ماہرين اس پروگرام میں حاضر ہو كر روزہ داروں سے مربوط احكام كے بارے میں بحث وگفتگو كریں گے۔
یہ ٹی وی پروگرام پورا ماہ مبارك رمضان جاری رہے گا اور ناظرين ٹيلی فون كے ذريعے اپنے سوالات پوچھ سكتے ہیں۔
619765