بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط كی رپورٹ كے مطابق تاجيكستان كے دارالحكومت دوشنبہ كو سن ۲۰۱۰ء كے لئے اسلامی ثقافت كا دارالحكومت قرار ديا گيا ہے۔
چنانچہ اس سلسلہ میں افغانستان، ايران اور پاكستان كے نامور اساتذہ كی موجودگی میں اس كتاب كی تقريب رونمائی ہوئی۔
واضح رہے كہ اس موقع پر معروف مصنف عارف نوشاہی كی كتاب "دركوی خليل" بھی مہمانوں كو تحفہ میں دی گئی۔
620795