بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Bru Direct" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس روحانی تقريب میں ۵۹ طالبات اور ۴۹ طلاب نے شركت كی ہے۔
طلاب نےقرآن مجيد كی مختلف سورتوں كی تلاوت سے قلوب كو منور كيا ہے اور آخر میں طلاب كے مابين اسناد اور سرٹيفكیٹ تقسيم كیے گئے۔
اس پروگرام كی تشكيل كا مقصد، نوجوان نسل كو قرآن مجيد سے آشنا كرانا بتايا گيا ہے۔
واضح رہے كہ "مدرسہ ريمبا يوگاما" كی طرف سے ہر سال اس قسم كا پروگرام تشكيل ديا جاتا ہے۔
620953