بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "alqubanchi.com" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نجف اشرف كے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين سيد صدرالدين قبانچی كے ساتھ نجف اشرف كے ائمہ مساجد نے ملاقات كی ہے جس میں امام جمعہ نے كہا ہے كہ گرميوں كی چھٹيوں سے استفادہ كرتے ہوئے عراق كی مساجد اور مدارس میں قرآنی پروگرامز منعقد كیے جائیں تاكہ جوان نسل كو قرآنی تعليمات سے روشناس كرايا جا سكے۔
انہوں نے ائمہ مساجد پر زور ديا ہے كہ وہ دينی اقدار كے تحفظ كی خاطر ميدان عمل میں آ جائیںاور اپنی پوری توانياں صرف كریں۔
ان كے خطاب سے قبل ائمہ مساجد نے تبليغی مشكلات سے آگاہ كریں۔
621972