بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" ثقافت و ارشاد اسلامی كے نائب قرآنی وزير حجۃ الاسلام والمسلمين جناب حميد محمدی نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ہے كہ جامعۃ المصطفی ايسے افراد كو تربيت كر رہا ہے جو دنيا بھر میں قرآنی تعليمات كا پرچار كرتے ہیں۔
حجۃ الاسلام والمسلمين حميد محمدی نے كہا كہ جامعۃ المصطفی تبليغ كے ميدان میں بھی كارھائے نماياں انجام دیے ہیں اور اس يونيورسٹی سے فارغ التحصيل ہونے والے طلاب دنيا بھر میں اسلامی تعليمات كو پھيلا رہے ہیں۔
622043