اسرائيلی ويزہ كے ساتھ قدس كا سفر كرنا اسرائيل كو تسليم كرنے كے مترادف ہے: سيد محمد باقر المہری

IQNA

13:05 - July 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1964315

اسرائيلی ويزہ كے ساتھ قدس كا سفر كرنا اسرائيل كو تسليم كرنے كے مترادف ہے: سيد محمد باقر المہری

بين الاقوامی گروپ: كويت میں مراجع عظام كے نمائندہ "سيد محمد المہری" نے كہا ہے كہ اسرائيلی ويزہ كے ساتھ قدس كا سفر كرنا اسرائيل كو تسليم كرنے كے مترادف ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےشعبہ خبررساں ايجنسی "اباء" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سيد محمد باقر المہری نے ايك بيانیہ میں كہا ہے كہ سيد محمد باقر المہری نے ايك بيانیے میں كہا ہے كہ بعض مسلم علماء كی طرف سے اسرائيلی ويزہ پر قدس كا دورہ كرنا تعجب آور ہے یہ اسلام اور امام خمينی كے افكار سے متصادم ہے۔
انہوں نے كہا كہ اسرائيلی ويزہ كے ساتھ قدس كا سفر كرنا اسرائيل كو تسليم كرنے كے مترادف ہے اس سے جہادی سرگرمياں كمزور ہونے كا انديشہ ہے اور اسرائيل كو قوت ملے گی۔
المہری نے شيخ الازہر كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ انہوں نے بھی اسرائيلی ويزہ كے ساتھ قدس كے سفر كو حرام قرار ديا ہے۔
المہری نے كہا كہ تمام فقہاء نےاسرائيلی ويزہ كے ساتھ قدس كے سفر كو حرام قرار ديا ہے اور ہم بھی اس سفر كی مخالفت كرتے ہیں۔
623233
نظرات بینندگان
captcha