مراكش میں "اسلام و سفارت كاری كےعنوان سے ايك نشست كا اہتمام

IQNA

مراكش میں "اسلام و سفارت كاری كےعنوان سے ايك نشست كا اہتمام

12:23 - July 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1964327
بين الاقوامی گروپ: مراكش میں۳۱ جولائی كو '' اسلام اور سفارت كاری" كے عنوان سے ايك نشست كا اہتمام كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سينگال كی سركاری خبررساں ايجنسی "APS" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست كا اہتمام ڈاكٹر بكاری كی حالیہ دنوں میں شائع ہونے والی كتاب "اسلام و سفارت كاری" كی مناسبت سے كيا گيا ہے۔
یہ علمی نشست ہوٹل "Ngor Diarama" میں منعقد ہو گی جس میں روزنامہ نگار شريك ہوں گے اس نشست كا اہتمام انجمن دوستی سينگال و مراكش نے كيا ہے۔
واضح رہے كہ كتاب "اسلام و سفارت كاری" كو رواں ماہ كے دوران "Marsam" پبلشرز نے زيور طبع سے آراستہ كيا ہے۔
623321

نظرات بینندگان
captcha